Kids Games in 90 – Pakistan

Kids games now a days mostly are in the drawing room, playing games on the Mobile, Tabs or on Computers.

Kids are less active and it’s caused a lot of problem in the kids. Love it or hate it, mobile devices are the part of life now and now it’s very hard to bring kids to the Games that we played in our childhood. Some of the awsome games are the following.

کوکلا چھپاکی جمعرات آئی جے!

کوکلا چھپاکی جمعرات آئی جے!
کوکلا چھپاکی جمعرات آئی جے!

یہ بچپن میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے ایک ہے۔ سادہ سی کھیل ہے لیکن مزے سے بھرپور ہے۔ یہ کھیل زیادہ تر لڑکیاں کھلتی ہیں۔ لیکن کھلاڑی پورے کرنے کے لیے چھوٹے بچوں کو بھی شامل کر لیتے ہیں۔ اس کھیل میں چند لڑکیاں سر نیچے کر کے داءرہ بنا کر بٹھ جاتی ہیں اور ایک لڑکی ایک کپڑا لے کر ان کے اردگرد گول گول گھمتی ہے اور ساتھ میں پڑتی جاتی ہے۔۔۔ کوکلا چھپاکی جمعرات آئی اے جہیڑا اگے پچھے ویکھے اودی شامت آئی اے ۔۔۔۔۔ اس دوران ہی وہ کپڑا کسی ایک بیھٹی ہوءی لڑکی کے پیھچے رکھ دیتی اب اس کڑکی کہ باری دینے والی لڑکی کو پکڑنا ہوتا ہے اور جو باری دے رہی ہوتی ہے اس نے خالی ہونے والی جگہ پر بیٹھنا ہوتا ہے۔

پٹھوگول گرم

Kids Games in 90 - Pakistan 2

یہ کھیل شام کو لڑکے اکٹھےہو کر گلی میں ہی کھیل لیتے تھے۔ اس میں بس ایک گیند اور چند ٹھیکریاں چاہے ہوتی ہیں۔ یہ کھیل دو بچوں کے درمیاں میں کھیلی جاتی ہے۔ دونوں بچے کچھ فاصلے پر کھٹرے ہو جاتے ہیں اور ٹکریوں کو درمیان میں رکھ دیتے ہیں۔ ان پانچ چھ ٹکریوں کو اک دوسرے کے اُوپر رکھ کر کچھ فاصلے سے ایک لڑکے نے نشانا بنا ہوتا ہے۔ جب گیند نشانے پر لگ جاتی ہے اور ٹکریاں گر جاتی ہیں تو اب کھیل میں جوش آ جاتا ہے۔ جس لڑکے نے ٹھیکریاں گری ہیں اُس نے اب ان کو دوبار سے ایک دوسرے پر رکھنا ہے۔ جب کہ دوسرا لڑکا گیند کے پیچے بھگتا ہے اور گیند کو پکرٹا ہے۔ اور اس نے اب گیند پہلے لڑکے کو مارنی ہے اگروہ گیند اس کہ لگ گی تو وہ ہار گیا۔ اور اگر گیند لگنے سے پہلے پہلے ہی وہ ٹھیکروں کو جوڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو وہ جیتا اور اُس کو ایک اور باری ملے گی۔ ورنہ وہ اب باری دے گا اور گیند اب دوسرے کے ہاتھ میں ہو گی

Tags: